ون ویلر قانون کی گرفت میں آ گیا

ون ویلر قانون کی گرفت میں آ گیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او فیصل شہزاد کے نوٹس پر تھانہ اگوکی پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے با عث موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔حسنین علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

ڈی پی او فیصل شہزاد کے نوٹس پر تھانہ اگوکی پولیس نے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کے با عث موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے والا مرکزی ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔حسنین علی کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں