نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )خاتون سمیت دو افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ آمنہ پارک کے شہباز کے 19سالہ بیٹے (ع)کو محلہ دار الیاس اغوا کرکے لے گیا۔ فیصل ٹاؤن کے (کے ایس) کی بیو ی کو نامعلوم افراد نے گھر سے اغوا کرلیا۔

خاتون سمیت دو افراد کو اغوا کرلیا گیا۔ آمنہ پارک کے شہباز کے 19سالہ بیٹے (ع)کو محلہ دار الیاس اغوا کرکے لے گیا۔ فیصل ٹاؤن کے (کے ایس) کی بیو ی کو نامعلوم افراد نے گھر سے اغوا کرلیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں