2 بجلی چور پکڑ ے گئے
کامونکے (تحصیل رپورٹر )بجلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عثمان اصغر کی درخواست پر بجلی چوری کرنے پر ایمن آباد کے سلطان اور مہلووالہ کے سرفراز احمد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔
جلی چوری کرنے والے 2افراد پکڑے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے گیپکو کے ایس ڈی او عثمان اصغر کی درخواست پر بجلی چوری کرنے پر ایمن آباد کے سلطان اور مہلووالہ کے سرفراز احمد کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔