سمبڑیال:بغیر لائسنس اور تیزی رفتاری پر 13افراد کیخلاف کارروائی
سمبڑیال(سٹی رپورٹر )بغیر لائسنس موٹر سائیکل اورتیز رفتار ی سے گاڑیاں چلانے پر 13افراد کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔
سمبڑیال سیالکوٹ وزیرآباد روڈ ، ایئرپورٹ روڈ ،ڈرائی پورٹ چوک پر تعینات ٹریفک پولیس نے بغیر لائسنس ،ہیلمٹ اورتیز فتاری سے گاڑیاں چلانے پر 13افراد جاوید ، شوکت ، عزیزہ رضوان ، توصیف ‘سفیان‘ندیم اقبال‘ سبحان‘شبیر‘عادل عباس‘ اورنگز یب ،شبیر ،ثاقب کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔