حافظ آباد سے لیگی کارکنوں کا قافلہ قائدین کے استقبال کیلئے آج روانہ ہوگا

 حافظ آباد سے لیگی کارکنوں کا قافلہ  قائدین کے استقبال کیلئے آج روانہ ہوگا

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا ) مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا کارواں آج صبح ساڑھے آٹھ بجے کولوتارڑ سے گوجرانوالہ کیلئے روانہ ہوگا جہاں وہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر قائدین کا استقبال کرے گا۔

مسلم لیگ ن کے کارکنوں کا کارواں آج صبح ساڑھے آٹھ بجے کولوتارڑ سے گوجرانوالہ کیلئے روانہ ہوگا جہاں وہ وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب کے موقع پر قائدین کا استقبال کرے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں