نوسربازوں نے بے ہوش کرکے خاتون کو لوٹ لیا
کامونکے (تحصیل رپورٹر)نوسر باز نشہ آور چیز سنگھاکر خاتون کو بیہوش کرکے پیسے اور زیورات لے گئے ۔
بتایا گیا ہے کہ ننگل دو ناسنگھ کے صابر حسین کی والدہ کو دیوان روڈ پر نوسربازوں نے نشہ آور چیز سنگھا کر بیہوش کردیا ور پھر 16ہزارروپے اور کانوں سے طلائی بالیاں اُتار کر فرار ہوگئے ۔ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔