کامونکے :ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے 25افراد گرفتار
کامونکے (تحصیل رپورٹر )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 25افرادکو گرفتار کر لیا گیا ۔ سٹی،صدر،ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے بغیر لائسنس موٹر سائیکلیں،رکشے ،کار،پک اپ، ڈمپر،ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک چلانے والوں کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے 25افرادکو گرفتار کر لیا گیا ۔ سٹی،صدر،ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے بغیر لائسنس موٹر سائیکلیں،رکشے ،کار،پک اپ، ڈمپر،ٹریکٹر ٹرالی اور ٹرک چلانے والوں کیخلاف مقدمات درج کرا دئیے ۔