سیالکوٹ:خاتون نے ہسپتال منتقلی کے دوران ایمبو لینس میں بیٹے کو جنم دیدیا

سیالکوٹ:خاتون نے ہسپتال منتقلی کے  دوران ایمبو لینس میں بیٹے کو جنم دیدیا

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ریسکیو 1122 ایمبولینس میں دوران منتقلی بچے کی پیدائش ہوگئی۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ گولو پھالہ میں حاملہ خاتون کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کو کال کی گئی ریسکیو اہلکار بروقت پہنچ کر 24سالہ زوبیا کو ہسپتال منتقل کر رہے تھے کہ راستے میں بچے نے جنم لے لیا ۔ ریسکیو 1122 کے سٹاف نے دونوں ماں اور بیٹے کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

ریسکیو 1122 ایمبولینس میں دوران منتقلی بچے کی پیدائش ہوگئی۔ تھانہ اگوکی کے علاقہ گولو پھالہ میں حاملہ خاتون کو ہسپتال منتقل کرنے کیلئے ریسکیو 1122 کو کال کی گئی ریسکیو اہلکار بروقت پہنچ کر 24سالہ زوبیا کو ہسپتال منتقل کر رہے تھے کہ راستے میں بچے نے جنم لے لیا ۔ ریسکیو 1122 کے سٹاف نے دونوں ماں اور بیٹے کو ہسپتال منتقل کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں