جیب تراش نے موبائل فون نکال لیا

جیب تراش نے موبائل فون نکال لیا

راہوالی (نمائندہ دنیا) جیب تراش نے موبائل فون نکال لیا ۔محلہ چراغ پورہ کا رہائشی گلفام بٹ کسی کام کے سلسلے میں مین بازار راہوالی گیا ، رش ہونے پر نامعلو م جیب تراش جیب سے 25ہزار روپے مالیت کا موبائل فون نکال کر رفو چکر ہوگیا جبکہ منڈیالہ وڑائچ کے رہائشی محمد آصف کی دکان واقع محلہ شریف فارم سے نامعلوم چور رات کو بجلی میٹر اتار کر لے گیا۔

جیب تراش نے موبائل فون نکال لیا ۔محلہ چراغ پورہ کا رہائشی گلفام بٹ کسی کام کے سلسلے میں مین بازار راہوالی گیا ، رش ہونے پر نامعلو م جیب تراش جیب سے 25ہزار روپے مالیت کا موبائل فون نکال کر رفو چکر ہوگیا جبکہ منڈیالہ وڑائچ کے رہائشی محمد آصف کی دکان واقع محلہ شریف فارم سے نامعلوم چور رات کو بجلی میٹر اتار کر لے گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں