نوسر باز موبائل فون لے کر رفو چکر
راہوالی (نمائندہ دنیا )نوسر باز تاجر سے کال کرنے کے بہانے موبائل فون لے کر رفو چکر ہو گیا۔ کوٹ بارے خاں کے رہائشی محمد ذیشان سے سبزی منڈی کوٹ شاہاں میں نامعلوم شخص نے کال کرنے کے بہانے موبائل فون لیا اور کال سنتے سنتے لے کر فرار ہو گیا۔
نوسر باز تاجر سے کال کرنے کے بہانے موبائل فون لے کر رفو چکر ہو گیا۔ کوٹ بارے خاں کے رہائشی محمد ذیشان سے سبزی منڈی کوٹ شاہاں میں نامعلوم شخص نے کال کرنے کے بہانے موبائل فون لیا اور کال سنتے سنتے لے کر فرار ہو گیا۔