سیالکوٹ :کوڑا کرکٹ سے پلاسٹک اکٹھا کرنیوالا نوجوان کرنٹ سے جاں بحق
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )کوڑا کرکٹ سے پلاسٹک اکٹھا کرنے والا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ دیوانہ والا چوک ایمن آباد روڈ پر 14سالہ عمران ولد نذیر کوڑا کرکٹ سے پلاسٹک وغیر ہ اکٹھا کررہا تھا کہ پاس موجود ہ بجلی کے کھمبے سے گزرتے تار سے کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
کوڑا کرکٹ سے پلاسٹک اکٹھا کرنے والا نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ دیوانہ والا چوک ایمن آباد روڈ پر 14سالہ عمران ولد نذیر کوڑا کرکٹ سے پلاسٹک وغیر ہ اکٹھا کررہا تھا کہ پاس موجود ہ بجلی کے کھمبے سے گزرتے تار سے کرنٹ لگنے سے بری طرح جھلس گیا اور موقع پر جاں بحق ہوگیا۔