موٹر سائیکل سوار فون چھین کر فرار
ڈسکہ(نامہ نگار )نامعلوم ملزم مسافر سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا ۔ محمد رضوان چونگی نمبر8پر گاڑی سے اتر کر موبائل نکال کر کال کرنے لگا ،اسی اثنا میں ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار جھپٹا مار کر فون چھین کر فرار ہو گیا ۔
نامعلوم ملزم مسافر سے موبائل فون چھین کر فرار ہو گیا ۔ محمد رضوان چونگی نمبر8پر گاڑی سے اتر کر موبائل نکال کر کال کرنے لگا ،اسی اثنا میں ایک نامعلوم موٹر سائیکل سوار جھپٹا مار کر فون چھین کر فرار ہو گیا ۔