مرالی والہ میں ٹریفک حادثہ ڈرائیو ر سمیت4افراد شدید زخمی
تتلے عالی(نامہ نگار ) مرالی والہ میں ٹریفک حادثہ میں ڈرائیو ر سمیت4افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ گزشتہ روز مرالی والہ کے قریب ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرک اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجہ میں ون ڈرائیورعبداﷲ مسافر یعقوب ، شوکت ،شاہدہ سکنہ لاہور شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل نوشرہ ورکاں ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ۔
مرالی والہ میں ٹریفک حادثہ میں ڈرائیو ر سمیت4افراد شدید زخمی ہو گئے ۔ گزشتہ روز مرالی والہ کے قریب ون وے کی خلاف ورزی کرنیوالے ٹرک اور مسافر وین میں تصادم کے نتیجہ میں ون ڈرائیورعبداﷲ مسافر یعقوب ، شوکت ،شاہدہ سکنہ لاہور شدید زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے تحصیل نوشرہ ورکاں ہسپتال میں پہنچا دیا گیا ۔