پکی کوٹلی سے نالہ ایک تک نکاسی آب کی نئی سکیم تیار کرنے کا حکم

پکی کوٹلی سے نالہ ایک تک نکاسی آب کی نئی سکیم تیار کرنے کا حکم

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت منشا اﷲ بٹ نے سوشل سکیورٹی ہسپتال سیالکوٹ کا دورہ کیا۔

ہسپتال میں اپ گریڈیشن اور ری ویمپنگ کے منصوبے کا جائزہ لیا۔ دورے کے دوران انہوں نے سوشل سکیورٹی ہسپتال اور قائداعظم پبلک سکول کے سامنے سیوریج کے کھڑے پانی کا نوٹس لیتے ہوئے پکی کوٹلی سے نالہ ایک تک نکاسی آب کی نئی سکیم تیار کرنے کا حکم دیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں