سائیکل سوار کو کچل دیا

سائیکل سوار کو کچل دیا

سیالکوٹ(نمائندہ دنیا)سائیکل سوار ٹریکٹر ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ گوہد پور چوک کے قریب 70 سالہ مامور خان سائیکل پر جارہا تھا کہ ریت سے بھری بے قابو ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا۔

گوہد پور چوک کے قریب 70 سالہ مامور خان سائیکل پر جارہا تھا کہ ریت سے بھری بے قابو ٹریکٹر ٹرالی نے کچل دیا، زخموں کی تاب نہ لاتے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں