بلدیہ وزیرآباد سے ریٹائرڈ سینٹری انسپکٹر ڈاکٹر نثار کے اعزاز میں تقریب

بلدیہ وزیرآباد سے ریٹائرڈ سینٹری  انسپکٹر ڈاکٹر نثار کے اعزاز میں تقریب

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)بلدیہ وزیرآباد سے ریٹائرڈ ہونے والے سینٹری انسپکٹر ڈاکٹر نثار احمد کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ایم پی اے وقار چیمہ نے شرکت کی۔

مسلم لیگی رہنما مقصود دار کی جانب سے تقریب منعقد کی گئی ،مہمانوں میں پروفیسر ڈاکٹر آصف ہزاروی ،فیضان مقصود ، میاں ارشاد حسین ،میر ایاز عامر و دیگر شامل تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں