بجلی چورکیخلاف مقدمہ درج
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)سب ڈویژن گیپکو سمبڑیال کی سرویلنس ٹیم نے موضع دھانانوالی میں چھاپہ مارکر مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پر شہری عمر کیخلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کرادیا ۔
سب ڈویژن گیپکو سمبڑیال کی سرویلنس ٹیم نے موضع دھانانوالی میں چھاپہ مارکر مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگا کر بجلی چوری پر شہری عمر کیخلاف تھانہ ایئرپورٹ میں مقدمہ درج کرادیا ۔