4جرائم پیشہ ملزم دھرلئے گئے

4جرائم پیشہ ملزم دھرلئے گئے

کامونکے (نامہ نگار)پولیس نے 5 ملزم گرفتارکرلئے ۔سٹی پولیس نے دوران گشت فیصل ٹاؤن کے ندیم سے ایک کلو چرس ، صدر اور واہنڈو پولیس نے حیات پور کے ابو ہریرہ، شمشاد اور ٹبہ محمد نگر کے عمار سے ناجائزپستول برآمد کرلئے ۔

پولیس نے 5 ملزم گرفتارکرلئے ۔سٹی پولیس نے دوران گشت فیصل ٹاؤن کے ندیم سے ایک کلو چرس ، صدر اور واہنڈو پولیس نے حیات پور کے ابو ہریرہ، شمشاد اور ٹبہ محمد نگر کے عمار سے ناجائزپستول برآمد کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں