نوجوان کو اغوا کرلیا گیا
کامونکے (نامہ نگار)نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ ممتاز آباد کے سیف اللہ کے اکیس سالہ بیٹے کو نامعلوم افراد زبردستی گھر سے اغواء کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
نامعلوم افراد نے نوجوان کو اغوا کرلیا۔ ممتاز آباد کے سیف اللہ کے اکیس سالہ بیٹے کو نامعلوم افراد زبردستی گھر سے اغواء کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔