حادثات میں متعددافراد شدیدزخمی
کامونکے (نامہ نگار)حادثات میں متعددافراد شدیدزخمی ہوگئے ۔خان ٹاؤن کا پچیس سالہ عمران موٹر سائیکل سے گر کر شدید زخمی ہوگیا۔
دیگر ٹریفک حادثات میں اکیس سالہ مہک، اٹھائیس سالہ اسامہ، چالیس سالہ ظفر، دس سالہ عمیر اور پچپن سالہ نذیر شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کوتحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔