ابراہیم سیالوی ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس سرائے عالمگیر مقرر

 ابراہیم سیالوی ڈپٹی چیف وارڈن  سول ڈیفنس سرائے عالمگیر مقرر

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا ) کاروباری شخصیت محمدابراہیم سیالوی کو ڈپٹی چیف وارڈن سول ڈیفنس سرائے عالمگیر مقرر کر دیا گیا۔

محمدابراہیم سیالوی نے کہاہے کہ سول ڈیفنس اتھارٹی کامقصد قوم کے نوجوانوں کو کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے اور ملک کی حفاطت کیلئے تیارکرناہے ،اس میں نوجوانوں کو خصوصی ٹریننگ دی جاتی ہے تاکہ وہ خدانخواستہ ملک پرآنے والی کسی بھی آفات کی صورت میں رضاکارانہ طور پر خدمات سرانجام دے سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں