نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
کامونکے (نامہ نگار )نامعلوم افراد نے کمسن بچی کو اغوا کرلیا۔
گزشتہ روز ا سلام پورہ کے کامران کی10سالہ بھتیجی گھر سے باہر چیز لینے گئی جسے نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔ ایمن آباد پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے