پنڈی بھٹیاں :کچہری میں تعینات سکیور ٹی کانسٹیبل ریٹائرڈ ججوں کی تقریب میں شرکت

پنڈی بھٹیاں :کچہری میں  تعینات سکیور ٹی کانسٹیبل ریٹائرڈ ججوں کی تقریب میں شرکت

پنڈی بھٹیاں(نامہ نگار)تحصیل کچہری میں سکیورٹی ڈیوٹی پر تعینات کانسٹیبل مظہر حسین کی ریٹائر منٹ پر تقریب میں ججز نے شرکت کی۔

 ایڈیشنل سیشن ججز عرفان سعید، عابد علی جبکہ جوڈیشل مجسٹریٹس طارق بشیر، اطہر حسین، منصب علی، شمس الحسن کے علاوہ عدالتی عملہ اور سکیورٹی پر مامور دیگر اہلکاروں نے بھی شرکت کی ۔جوڈیشل افسر وں نے ریٹائرڈ کانسٹیبل مظہر حسین کو گلدستے پیش کئے اور ان کی کچہری میں خدمات کو سراہا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں