میاں حمزہ شہباز سے صدر ن لیگ گجرات نوابزادہ طاہر الملک کی ملاقات

میاں حمزہ شہباز سے صدر ن لیگ  گجرات نوابزادہ طاہر الملک کی ملاقات

گجرات (نامہ نگار )سابق وزیر اعلیٰ میاں حمزہ شہباز سے صدرمسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک کی قیادت میں ن لیگی وفد نے ملاقات کی اور بلدیاتی الیکشن سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کئی امور پراہم مشاورت بھی کی۔

سابق وزیر اعلیٰ میاں حمزہ شہباز سے صدرمسلم لیگ ن ضلع گجرات نوابزادہ طاہر الملک کی قیادت میں ن لیگی وفد نے ملاقات کی اور بلدیاتی الیکشن سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور کئی امور پراہم مشاورت بھی کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں