کار کی ٹکرسے لڑکی زخمی
کامونکے (نامہ نگار )سادھوکی کی رہائشی 13 سالہ آمنہ سڑک عبور کرتے کار کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئی۔ دیگر حادثات میں 36 سالہ شازیہ، 35 سالہ علی، 27سالہ صدام، 15سالہ عبداللہ زخمی ہو گئے ۔
سادھوکی کی رہائشی 13 سالہ آمنہ سڑک عبور کرتے کار کی زد میں آ کر شدید زخمی ہو گئی۔ دیگر حادثات میں 36 سالہ شازیہ، 35 سالہ علی، 27سالہ صدام، 15سالہ عبداللہ زخمی ہو گئے ۔