ہیڈ بمبانوالہ:خاتون سمیت 4 افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا

ہیڈ بمبانوالہ:خاتون سمیت  4 افراد نے لڑکی کو اغوا کر لیا

ہیڈ بمبانوالہ ، ڈسکہ (نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )چار افراد نے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ بھونانوالی میں طفیل کی 18سالہ بیٹی کو تین نامعلوم مرد اور عورت اغواکرکے لے گئے ، بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی ۔

چار افراد نے جواں سالہ لڑکی کواغواکرلیا۔ بھونانوالی میں طفیل کی 18سالہ بیٹی کو تین نامعلوم مرد اور عورت اغواکرکے لے گئے ، بمبانوالہ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تلاش شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...