سیالکوٹ :مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن

سیالکوٹ :مختلف علاقوں میں تجاوزات کیخلاف گرینڈآپریشن

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )شہر میں تجاوزات کے خلاف بڑے پیمانے پر آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ،

میونسپل کارپوریشن کے آفیسر زبیر احمد وٹو نے قائم مقام ڈپٹی کمشنر عباس ذوالقرنین کی خصوصی ہدایت پر عمل درآمد کرتے ہوئے شہاب پورہ ریلوے روڈ اور شہر کے مختلف علاقوں میں گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے تجاوزات کو مسمار کر دیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں