لدھیوالہ وڑائچ:سرعام ہوائی فائرنگ کر نے والا گرفتار
لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )مدوخلیل میں سرراہ ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔
تھانہ لدھیوالہ نے دوران گشت چیمہ چوک مدوخلیل میں ہوائی فائرنگ کر کے خوف و ہراس پھیلانے والے جاوید شہزاد کو گرفتار کر کے پسٹل برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ۔