ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کی نومنتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس

ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کی نومنتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس

گجرات(سٹی رپورٹر ، نامہ نگار )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن گجرات کی نومنتخب کابینہ کا تعارفی اجلاس زیر صدرات فدا عباس صدر بار منعقد ہوا ،

 نظامت کے فرائض سیکرٹری بار مرزا کاشف بیگ نے انجام د ئیے ، ایگزیکٹو اجلاس میں سابق قرار دار اور جنرل ہا ئوس کی تجدید کرتے ہوئے متفقہ طور پر طے کیا گیا ہے کہ کوئی بھی ممبر جس کی رکنیت گجرات بار کے ساتھ ہے کسی دیگر ممبر کے فوجداری مقدمہ میں پیش نہیں ہوگا ۔ اجلاس میں متفقہ طورپر وکلا کی فلاح و بہود پر کام کرنے کا عزم کیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں