سیالکوٹ:خواتین وکلا کے وفد کا دورہ جیل ،قیدیوں سے ملاقات

سیالکوٹ:خواتین وکلا کے وفد کا دورہ جیل ،قیدیوں سے ملاقات

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کی نائب صدر گل دیباساہی کی زیرقیادت میں خواتین وکلا نے ڈسٹرکٹ جیل کا دورہ کیا۔۔

 اس موقع پر سپرنٹنڈ نٹ کاشف رسول سے ملاقات کی اور ڈسٹرکٹ جیل میں خواتین بارکوں کا دورہ کیااور خواتین قیدیوں کے مسائل سنے اور انہیں ہر قسم کی قانونی مدد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں