عمارتوں میں آگ بجھانے والے آلات کی موجود گی یقینی بنائی جائے :عبد الرزاق

عمارتوں میں آگ بجھانے والے آلات  کی موجود گی یقینی بنائی جائے :عبد الرزاق

حافظ آباد(نامہ نگار ،نمائندہ دنیا )ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق نے تمام ضلعی محکموں کے افسر وں کو ہدایت کی کہ دفاتر،تعلیمی اداروں،ہسپتالوں،بس اڈوں،مارکیٹوں ،بازاروں میں فائر سیفٹی کے حوالے سے تمام ضروری انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔

کارباری مراکز اور د کانوں پر آگ بھجانے کے آلات اور دیگر ضروری سامان ہر لحاظ سے لازمی ہونا چاہیے ، کسی قسم کی کوتاہی یا سستی ہر گز برداشت نہیں ۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار ضلعی محکموں کے افسر وں کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں