لالہ موسیٰ:کار کھڑی بس سے ٹکرا گئی ، 3افراد شدید زخمی

لالہ موسیٰ:کار کھڑی بس سے  ٹکرا گئی ، 3افراد شدید زخمی

لالہ موسیٰ (نمائندہ دنیا )تیزرفتار کار کھڑی بس سے ٹکراگئی ،کارسوار 3افرادشدیدزخمی ہوگئے ۔

 پنجاب کالج کھاریاں کے قریب تیزرفتار کار سڑک کنارے کھڑی منی بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجہ میں کار سوار3افراد شدید زخمی ہوگئے ، ریسکیو 1122 موقع پر پہنچ گئی اورزخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا ،زخمیوں میں عبداﷲ،احمد رضا اور علی عباس شامل ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں