بارش کے با عث نالہ ڈیک میں پانی آگیا ،عارضی راستہ بند
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )بارش کے با عث نالہ ڈیک میں ایک بار پھر بڑے پیمانے پر پانی آگیا جس کی وجہ سے بنایا گیا عارضی راستہ بھی بند ہو گیا اور کشتی والوں نے بھی کشتیاں نکال لی ہیں۔
تحصیل ظفر وال تحصیل پسرور سے ملانے والا راستہ پھر سے منقطع ہو گیا ۔