گجرات:غیر معیاری اشیا ء خورونوش پر 8پوائنٹس کو جرمانے

گجرات:غیر معیاری اشیا ء خورونوش پر 8پوائنٹس کو جرمانے

گجرات (نامہ نگار )فوڈ سیفٹی ٹیموں نے شہر میں مجموعی طور پر 83 معائنے کئے ان کارروائیوں کے دوران 33 اداروں کو امپرومنٹ نوٹسز جاری کیے گئے جبکہ 8کیسز میں جرمانے عائد کیے گئے ۔

 ٹیموں نے 65کلوگرام خراب اور ناقابلِ استعمال اشیائے خور ونوش موقع پر ہی تلف کر دیں ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں