آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 3ڈیلر گرفتار
گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 3ڈیلرز کو گرفتار کرکے 12ہزار سے زائد پٹاخوں کے پیکٹ اور30ہزارروپے برآمد کر لئے ۔ ملزموں میں سفو ان ،حمز ہ اور سجا د شا مل ہیں ۔
تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والے 3ڈیلرز کو گرفتار کرکے 12ہزار سے زائد پٹاخوں کے پیکٹ اور30ہزارروپے برآمد کر لئے ۔ ملزموں میں سفو ان ،حمز ہ اور سجا د شا مل ہیں ۔