سمال اسٹیٹ انڈسٹری میں واسا کی نا دہندہ 8 فیکٹریاں بند
گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ہیڈکوارٹرز /ایم ڈی واسا شبیر حسین بٹ نے۔۔۔
سمال اسٹیٹ انڈسٹری نمبر ایک میں واسا نادہندگان کے آپریشن کی نگرانی کی اور نادہندگان 8 فیکٹریوں کو سیل کر دیا ، 4 فیکٹریوں نے فوری طور پر واجب الاد بل جمع کر ایا۔ ایم ڈی واسا نے کہا کہ نادہندگان کے خلاف آپریشن بلا تفریق جاری رہے گا۔