نوشہرہ ورکاں :مخالفین کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

نوشہرہ ورکاں :مخالفین کی فائرنگ  سے زخمی ہونے والا نوجوان چل بسا

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا ) شبِ برات پر مخالفین کی فائرنگ سے زخمی نوجوان چل بسا ۔ تھانہ کوٹ لدھا کے گاؤں ڈیرہ شاہ جمال کے ۔۔۔

رہائشی 25 سالہ عدنان کو ملک ریحان وغیرہ نے تلخ کلامی پر فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا جس کو میو ہسپتال لاہور منتقل کیا گیا تاہم وہ دم توڑ گیا ، پولیس نے مقتول کے والد شفیق کی رپورٹ پر 3افراد کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں