5 سے 7فروری، واسا کی چھٹیاںختم

5 سے 7فروری، واسا کی چھٹیاںختم

گوجرانوالہ( سٹی رپورٹر)منیجنگ ڈائریکٹر واسا/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ہیڈکوارٹرز) شبیر حسین بٹ نے واٹر ڈسپوزل سٹیشنز اور۔۔۔

 سیوریج سسٹم کا جائزہ لیا۔دورے کے دوران ناقص کارکردگی پر 2 ملازمین کو شوکاز نوٹس جاری کئے گئے ۔ انہوں نے کہا کہ 5 سے 7 فروری تک تمام افسر وں اور ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں