6200 پتنگیں ،220 گوٹیں ڈور برآ مد ، 3 ملزم گرفتار

6200 پتنگیں ،220 گوٹیں ڈور برآ مد ، 3 ملزم گرفتار

گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس نے پتنگ فروشی میں ملوث 3 ملزموں کو گرفتار کر کے 6ہزار2سوپتنگیں۔۔۔

 ، ڈور کی 220 گوٹیں ،رکشہ اور رقم برآمد کر لی ۔ پتنگ فر وش بلال کے قبضہ سے مختلف رنگوں کی 4100 پتنگیں،رکشہ ، ڈور کی 120 بڑی گوٹیں اور 26ہزار 400 روپے ، عبدالرؤف 2000پتنگیں ، ڈور کی 100گوٹیں اور 3 ہزارروپے جبکہ عارف سے 100پتنگیں برآمد کرلیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں