ڈسکہ:اہلخانہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں روپے کا ڈاکہ

ڈسکہ:اہلخانہ کو یر غمال بنا کر لاکھوں روپے کا ڈاکہ

ڈسکہ،منڈیکی گورائیہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار)تین ڈاکوؤں نے اہلخانہ کویرغمال بنا کر لاکھوں روپے ‘زیورات ’لائسنسی پسٹل ’موٹرسائیکل اور موبائل فون لوٹ لیا۔

میانوالی بنگلہ کا اکمل مسجد کیلئے گھر سے نکلاتو صحن کیساتھ منسلک گیراج سے تین ڈاکو گھس آئے اور اہلخانہ کو یرغمال بناکر 3لاکھ روپے ’طلائی زیورات 6تولے ’لائسنسی پسٹل 9 ایم ایم ’موٹرسائیکل اور موبائل فون لوٹ کر فرار ہوگئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں