وزیرآباد:تیز رفتاری نے نوجوان کی جان لے لی،3زخمی

وزیرآباد:تیز رفتاری نے  نوجوان کی جان لے لی،3زخمی

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر)تیز رفتاری نے نوجوان کی جان لے لی، 3 شدید زخمی ہوگئے۔ چار نوجوان دو موٹر سائیکلوں پر جی روڈ پر تیز رفتاری کے جوہر دکھا رہے تھے کہ۔۔۔

 توازن کھو کر آ پس میں ٹکرا گئے حادثے میں دھونکل سے تعلق رکھنے والا اسد اللہ طبی امداد ملنے سے قبل ہی دم توڑ گیا جبکہ زوہیب،واجد اور شایان کو تحصیل ہسپتال میں ابتدائی طبی امداد کے بعد تشویشناک حالت کے باعث ڈسٹرکٹ ہسپتال گوجرانولہ منتقل کر دیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں