منڈیکی گورائیہ:کیری ڈبہ کی ٹکر موٹر سائیکل سوار کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

منڈیکی گورائیہ:کیری ڈبہ کی ٹکر   موٹر سائیکل سوار کی ٹانگیں ٹوٹ گئیں

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار )کیری ڈبہ کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔

موضع سیان کے رضوان کا بہنوئی موٹرسائیکل پرجارہاتھاکہ ڈرائیور عمیر نے ٹکرماردی جس کے نیتجہ میں اس کا بہنوئی شدیدزخمی ہوگیا اورا سکی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں