خاتون سے چھیڑچھاڑ پر مقدمہ درج

خاتون سے چھیڑچھاڑ پر مقدمہ درج

تتلے عالی(نامہ نگار)تتلے عالی میں خاتون سے گھر میں زبردستی چھیڑچھاڑ پر مقدمہ درج کرلیا گیا ہے ۔

تتلے عالی کے محلہ شریف پورہ کی تین بچوں کی ماں کو ملزم عبدالستار دروازے کو دھکا دے کر اندر آگیا ،کمرے میں داخل ہوکر زبردسی چھیڑ چھاڑ کی شور مچانے پر خاوند اور بچے اٹھ گئے ، ملزم فرار ہوگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں