ڈاکوؤں نے شہری کو لوٹ لیا
تتلے عالی(نامہ نگار)چڈیالہ خورد سیم نالہ کے قریب بلانمبری موٹر سائیکل سواردو ڈاکوؤں نے محمد امین سے 65ہزار روپے اور موبائل فون چھین لیا،
مرالی والہ میں ریاست علی کی9لاکھ روپے مالیتی دوعدد بھینسیں حویلی سے چوری ہو گئیں،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔