سابق مشیر وزیر اعلیٰ ڈاکٹر زین علی بھٹی کا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

سابق مشیر وزیر اعلیٰ ڈاکٹر زین علی بھٹی کا ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر زین علی بھٹی نے ٹیچنگ ہسپتال کا دورہ کیا ‘ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر سلمان صدیق بھی موجود تھے۔

اس موقع پر ڈاکٹر زین علی بھٹی نے مریضوں سے علاج معالجے بارے دریا فت کیا جس پر مریضوں نے اطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر ڈاکٹر زین علی بھٹی نے کہا کہ ڈاکٹر سلمان سلیم گوجرانوالہ کی بہترین خدمت کررہے ہیں ۔،وہ شہریوں کی خدمات کیلئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لا رہے ہیں ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں