حافظ آباد:ہوٹل میں گیس لیکیج کے با عث آ تشزدگی

 حافظ آباد:ہوٹل میں گیس لیکیج  کے با عث آ تشزدگی

حافظ آباد(نمائندہ دُنیا ، نامہ نگار )گوجرانولہ روڈ پر واقع فاسٹ فوڈ کے ہوٹل میں گیس لیکج کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس کی وجہ سے ہوٹل میں موجودقیمتی سامان جل کر خاکستر ہوگیا ۔

 آتشزدگی کی اطلاع ملتے ہی ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق بھی موقع پر پہنچ گئے اور ریسکیو کے ملازمین نے دوفائربریگیڈ گاڑیوں کے ساتھ آگ پر قابو پالیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں