لالہ موسیٰ :مین بازار میں تجاوزات کاباعث بننے والے رکشوں کو جرمانے

 لالہ موسیٰ :مین بازار میں تجاوزات  کاباعث بننے والے رکشوں کو جرمانے

لالہ موسیٰ( نمائندہ دنیا )مین بازار میں تجاوزات کاباعث بننے والے رکشوں کیخلاف کار روائی، جرمانے کئے گئے ۔

چیف افیسر میونسپل کمیٹی لالہ موسیٰ تنویر عباس گجرکے حکم پرتجاوزات انسپکٹر علی نادر چوہدری نے عملہ کے ہمراہ مین بازار میں کھڑے رکشوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے رکشہ ڈرائیوروں کو 8ہزار روپے جرمانہ کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں