انجمن بہبودیٔ مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے عہدیدار بلا مقابلہ کامیاب

انجمن بہبودیٔ مریضاں عزیز بھٹی شہید  ہسپتال کے عہدیدار بلا مقابلہ کامیاب

گجرات (نامہ نگار ،سٹی رپورٹر)انجمن بہبودیٔ مریضاں عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات کے انتخابات میں الیکشن کمیشن چوہدری محمد نواز اور ممبران الیکشن کمیشن خادم حسین سلیمی اور پرویز اقبال نے سال 2026-27کے بلامقابلہ منتخب ہونے والے عہدیدار وں کا اعلان کر دیا۔

نواز ریحانیہ نے بتایا کہ دی گجرا ت ینگ فیلوز لائنز کلب کے انتخابات میں صدر میاں محمد اعجاز، نائب صدر حاجی محمد ریاض، نائب صدر نگہت اقبال قریشی، فنانس سیکرٹری سید شوکت وسیم اور جوائنٹ سیکرٹری مرزا بشارت محمود ، سیکرٹری اطلاعات و نشریات محمود اختر محمود 2026-27 کیلئے بلامقابلہ منتخب ہو گئے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں