بصیر پور: 2 ڈاکو گرفتار‘ 1فرار

بصیر پور: 2 ڈاکو گرفتار‘ 1فرار

بصیرپور(نامہ نگار)ڈی ایس پی بصیرپور سعیدانورکی زیرنگرانی ایس ایچ او انسپکٹرفرخ حسین نے رائے اقبال ودیگرٹیم کے ہمراہ پل امیراتیجے کا کے قریب سرکنڈوں میں ڈاکوئوں کی موجودگی کی اطلاع پرچھاپہ مارااور گھیراڈال کرملزموں غلام نبی گامی کو7ایم ایم رائفل و5گولیوں اوراشفاق نظامکا کو30بورپستول و2گولیوں سمیت گرفتارکرلیاجبکہ اشفاق کا بھائی فرارہوگیا۔

جسکانام عبدالشکور بتایاگیاہے ۔ پولیس نے مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں