گیپکو ملازمین کی جانب سے ڈینجر الاؤنس کی منظوری پر یوم تشکر

گیپکو ملازمین کی جانب سے  ڈینجر الاؤنس کی منظوری پر یوم تشکر

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)گیپکو ملازمین نے ڈینجر الاؤنس کی منظوری پر یوم تشکر منایا ۔

آل پاکستان واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے کے جی ایس او سرکل کی طرف سے پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ریجنل چیئرمین ولی الرحمن خان کی کوششوں سے جی ایس او کے ڈینجر الاؤنس کی منظوری پر مقامی مارکی میں تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس میں چیف انجینئر گیپکومحمد بوٹا گورائیہ،چیف انجینئر فیصل نفیس،چیف انجینئر شیخ امان اللہ،ڈائریکٹر سیفٹی چودھری اکبر،ایکسین چودھری محمد اشرف، ریجنل سیکرٹری میاں عطا الرحمن و دیگر نے شرکت کی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں